the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد ۔10۔مئی(اعتماد نیوز)وارناسی میں تین دن سے سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر روڈ شوز کے انعقاد میں سبقت لے جا رہی ہیں۔ چنانچہ دو دن قبل بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کے روڈ شو کے بعد کل عام آدمی پارٹی کے راوند کیجروال نے بڑے پیمانہ پر روڈ شو منعقد کیا۔ چنانچہ آج جوابا



کانگریس پارٹی کی جانب سے کانگریس کے نائب صدر مقامی کانگریس کے امیدوار اجئے رائے کی تائید میں روڈ شو منعقد کیا جس میں بڑے پیما نہ پر عوام نے شرکت کی۔ اس روڈ شو کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس روڈ شو کا اختتام بنارس ہندو یونیورسٹی پر ہوا۔جہاں مودی اور کیجروال نے یہیں سے اپنے روڈ شو ز کو شروع کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.